حدیثِ نبوی ﷺ کا جامع شارٹ کورس
کورس کا تعارف
قرآن کے بعد سب سے معتبر علم — احادیث کے ذریعے اپنی سوچ، کردار اور زندگی کو بہتر بنائیں
یہ آن لائن کورس ان افراد کے لیے ہے جو آسان اور مختصر انداز میں احادیثِ نبوی ﷺ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔
اس کورس میں منتخب احادیث کی تشریح، عملی زندگی میں ان کا اطلاق، اور اخلاقی پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
نصاب کی تفصیلات
- 🕒 دورانیہ6: ماہ / 64 کلاسز / 4 کلاسز ہفتہ وار
- 📅 وقت: 24 گھنٹے
- ذریعہ: آن لائن زوم / گوگل میٹ/ مائیکروسافٹ ٹیم
- 💰 فیس: 80 ڈالر ماہانہ
- 🎓 زبان: اردو/انگلش /پشتو
📚 کورس میں شامل موضوعات
- تعارف علم حدیث
- علم حدیث کی اقسام
- علم حدیث کا مختصر تاریخی پس منظر
- حدیث کے طالب علم کے لیے آداب
- مقام حدیث قرآن کی روشنی میں
- مقام حدیث ارشادات نبوی کی روشنی میں
- حجیت حدیث
- منکرین حدیث کے تین نظریات
- منکرین حدیث کے دلائل اور ان کی تردید
- حدیث کی مشہور اصطلاحات
- تدوین حدیث کے ادوار
- مشہور کتب حدیث کا تعارف
- احادیث کی اقسام اور مستند مصادر
- صحیح بخاری، مسلم، ترمذی سے منتخب احادیث
Duration:ہفتے8
Schedule:ہفتہ میں 3 کلاسیں
Fee:40$
Language:English , urdu
Certificate:yes
ابھی رجسٹر کریں
مزید معلومات
