اسلامی تعلیمات کا بنیادی کورس
کورس کا تعارف
یہ کورس ہر مسلمان کے لیے روزمرہ زندگی میں درکار بنیادی اسلامی معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس میں عقائد، عبادات (نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج) اور عام دینی و معاشرتی مسائل کو سادہ اور آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ سیکھنے والا صحیح عقیدہ، پاکیزہ عبادت اور بہتر اسلامی طرزِ زندگی اختیار کر کے دین پر عمل کرنے والا باعمل مسلمان بن سکے۔
نصاب کی تفصیلات
- 🕒 دورانیہ6: ماہ / 64 کلاسز / 4 کلاسز ہفتہ وار
- 📅 وقت: 24 گھنٹے
- ذریعہ: آن لائن زوم / گوگل میٹ/ مائیکروسافٹ ٹی
- 💰 فیس: 80 ڈالر ماہانہ
- 🎓 زبان: اردو/انگلش /پشتو
- سرٹیفیکیٹ: کورس مکمل کرنے پر ڈیجیٹل اسناد
🕌 بنیادی اسلامی مسائل کا مختصرنصاب
حصہ ۱: ایمان و عقائد
- ایمان و عقائد کا تعارف
- کلمہ طیبہ اور اس کے ارکان
- ایمان کے چھ ارکان (اللہ، فرشتے، کتابیں، رسول، قیامت، تقدیر)
- شرک، کفر اور بدعات کی پہچان
حصہ ۲: طہارت (پاکی)
- وضو کے فرائض اور سنتیں
- غسل کے فرائض
- تیمم کا طریقہ
- نجاست کی اقسام اور ان سے بچنے کا طریقہ
حصہ ۳: نماز
- نماز کی اہمیت و فرضیت
- نماز کے فرائض، واجبات اور سنتیں
- اذان اور اقامت
- مرد و عورت کی نماز کا طریقہ
- سجدہ سہو اور چھوٹی موٹی غلطیوں کا ازالہ
حصہ ۴: روزہ
- روزے کی فرضیت
- نیت اور سحر و افطار کا وقت
- روزہ توڑنے والی چیزیں
- قضا اور کفارہ
حصہ ۵: زکوٰۃ
- زکوٰۃ کی فرضیت اور اہمیت
- کن چیزوں پر زکوٰۃ فرض ہے (سونا، چاندی، مال تجارت، نقدی)
- نصاب اور سال گزرنے کی شرط
- مستحقین زکوٰۃ
حصہ ۶: حج و عمرہ (اجمالی تعارف)
- حج کی فرضیت
- حج کے ارکان
- عمرہ کا مختصر طریقہ
حصہ ۷: روزمرہ مسائل
- سلام و دعا کے آداب
- کھانے پینے کے اسلامی اصول
- والدین اور بڑوں کے حقوق
- ہمسایوں، رشتہ داروں اور معاشرتی ذمہ داریاں قرآن وحدیث کی روشنی میں
Duration:ہفتے8
Schedule:ہفتہ میں 3 کلاسیں
Fee:40$
Language:English , urdu
Certificate:yes
ابھی رجسٹر کریں
مزید معلومات
