تاریخِ اسلام — عروج و زوال کے اسباب

کورس کا تعارف

اسلامی تاریخ محض ماضی کی کہانی نہیں، بلکہ یہ ہمارے عروج و زوال کا آئینہ ہے۔ اس میں وہ اسباق چھپے ہیں جو آج بھی ہمیں کامیابی اور ناکامی کی وجوہات سمجھاتے ہیں۔ یہ کورس ہمیں بتائے گا کہ مسلمان کیسے دنیا کی سب سے بڑی علمی و تہذیبی قوت بنے، اور پھر کیوں کمزور ہوئے۔ ہم عظیم فتوحات، علمی مراکز، اور جلیل القدر شخصیات کا مطالعہ کریں گے تاکہ اپنی پہچان کو سمجھیں اور مستقبل کے لیے راستہ تلاش کریں۔ -یہ کورس دراصل ایک سفر ہے—ماضی سے حال تک، اور حال سے مستقبل کی طرف

نصاب کی تفصیلات

تاریخ کی اہمیت و ضرورت

  • تاریخ کی تعریف اور مفہوم
  • قرآن و سنت میں تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی ترغیب
  • امت مسلمہ کے لیے تاریخ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟
  • تاریخ اور امتوں کے عروج و زوال کا تعلق
 
  • 🕒 دورانیہ10: ماہ / 64  کلاسز / 4 کلاسز  ہفتہ وار
  • 📅 وقت: 24 گھنٹے
  • ذریعہ: آن لائن زوم / گوگل میٹ/ مائیکروسافٹ ٹیم
  • 💰 فیس: 80  ڈالر   ماہانہ
  • 🎓 زبان: اردو/انگلش /پشتو
  • 📜 سرٹیفیکیٹ: کورس مکمل کرنے پر ڈیجیٹل اسناد 

ابتدائی اسلام اور مسلمانوں کا عروج

  • سیرت النبی ﷺ: مکی و مدنی دور
  • خلفائے راشدین کے ادوار اور فتوحات
  • اسلامی معاشرتی، سیاسی اور فوجی ڈھانچہ
  • عدل، مساوات اور علم کی اہمیت

اہم تاریخی فتوحات

  • یرموک و قادسیہ کی جنگیں
  • بیت المقدس کی فتح
  • اندلس کا قیام اور یورپ میں علم و تہذیب کی منتقلی
  • بغداد، قاہرہ اور قرطبہ کا علمی مرکز بننا
  • برصغیر میں اسلام کی آمد اور فتوحات

اہم شخصیات

  • خلفائے راشدین
  • صلاح الدین ایوبی
  • طارق بن زیاد
  • امام ابو حنیفہ، امام شافعی، امام بخاری، امام غزالی
  • ابنِ خلدون اور نظریہ عروج و زوال
  • اورنگزیب عالمگیر

علمی و تہذیبی ترقی

  • عباسی و اموی دور میں علوم و فنون کا فروغ
  • بیت الحکمہ اور علمی مراکز
  • فلسفہ، طب، ریاضی، فلکیات اور فنِ تعمیر میں مسلمانوں کی خدمات
  • اندلس کی یونیورسٹیاں اور یورپ پر اثرات

مسلمانوں کے زوال کے اسباب

  • آپسی انتشار اور فرقہ واریت
  • علمی و تحقیقی کمزوری
  • اخلاقی و روحانی زوال
  • استعماری قوتوں کا اثر
  • خلافتِ عثمانیہ کا زوال

مسلمانوں کے احیاء کی کوششیں

  • تحریکِ شاہ ولی اللہ دہلوی
  • سر سید احمد خان اور تعلیمی اصلاحات
  • علامہ اقبال کا تصورِ خودی اور تجدیدی فکر
  • خلافت تحریک اور برصغیر کی آزادی

عصر حاضر کے چیلنجز اور سبق

  • امت مسلمہ کی موجودہ حالت
  • استعمار اور جدید غلامی
  • تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی میں پسماندگی
  • اتحادِ امت اور تجدیدی تحریکوں کی ضرورت
  • عروج کی راہیں: علم، عمل، اتحاد، اخلاق

کورس کی خصوصیات

  • ہر سبق کے آخر میں سوالات و مباحثہ
  • اہم شخصیات پر مختصر اسائنمنٹس
  • فتوحات و واقعات پر مختصر اسائنمنٹس
  • طلبہ کے ساتھ تحقیقی پرزنٹیشنز
Duration:ہفتے8
Schedule:ہفتہ میں 3 کلاسیں
Fee:40$
Language:English , urdu
Certificate:yes
ابھی رجسٹر کریں مزید معلومات